ابنا: شہر کے مختلف علاقوں میں فرنٹیئر کور ، بلوچستان کانسٹبلری ، اینٹی ٹیررسٹ فورس سمیت قانون نافذ کرنے والے اداروں کی تازہ دم دستے تعینات کردیئے گئے جبکہ حساس مقامات پر سادہ کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں کو بھی تعینات کردیا گیا دھماکوں کے بعد سے جائے وقوعہ کو چاروں اطراف سے سیل کردیا گیا جبکہ شہر کے داخلی اور خارجی راستوں کی بھی کھڑی نگرانی شروع کردی گئی ۔ ............
/169